6 فروری 2019 - 11:17
تصويري رپورٹ: عدلیہ کے سربراہ کا حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں تجدید عہد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر امام خمینی (رہ) کے اہداف کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔